وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن کو موسمی بیماری قرار دیدیا 225

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن کو موسمی بیماری قرار دیدیا.

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

کرک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ سی پیک کا مغربی روٹ منظور ہو گیا ہے، ہم اس کا آغاز کریں گے.
اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا اپوزیشن سڑکوں پر آنے کی تاریخ پر تاریخ دے رہی ہے، اپوزیشن والے موسمی بیماری ہیں، یہ سردیوں میں نکل آتے ہیں.
خیال رہے کہ کرک میں ہی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں