بہاولنگر سٹی میں ماتمی جلوس میں دھماکہ 320

بہاولنگر سٹی میں ماتمی جلوس میں دھماکہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

افسوس ناک خبر بہاولنگر سٹی چوک میں جلوس کے اندر دھماکہ جس میں کئی شہادتوں کا خدشہ اور درجنوں زخمی 5 لوگ ہلاک اور 26 زخمی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کاروائی حملہ آور گرفتار
26 کے قریب افراد زخمی اور ایک بچے کی شہادت کی ابتدائی اطلاعات
واقعہ بہاولنگر میں فرقہ وارانہ فساد پھیلانے اور شہر کا امن و سکون برباد کرنے کی گہری سازش ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں