5 اگست کو یوم استحصال منایا جائے گا.وزیر داخلہ شیخ رشید 315

5 اگست کو یوم استحصال منایا جائے گا.وزیر داخلہ شیخ رشید

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

نورمقدم کیس کے ملزم کو پولیس مقابلے میں نہیں مروا سکتا، امید ہے ملزم کو سزائے موت ہوگی. اپوزیشن سے بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے. شہبازشریف آئیں اور بسم اللہ ووٹنگ مشین سے کریں.
عمران خان کو پیپلزپارٹی یا ن لیگ سے کوئی خطرہ نہیں، *ن لیگ اور ش لیگ میں مفاہمت اور مزاحمت کی لڑائی ہے، پہلے ہی کہا تھا ن لیگ اور ش لیگ 2 جماعتیں ہیں.اقتدار کے بھوکوں کے جمعہ بازار کو پذیرائی نہیں مل رہی، ان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں