(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
ایسے افراد جو سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں، اور ملازمت کی تلاش میں ہیں، (خاص طور پر ڈرائیور اور کنسٹرکشن ورکرز) وہ اس آن لائن فارم کے ذریعہ مطلوبہ معلومات سفارتخانہ پاکستان کو فراہم کریں۔
ایکسپائرڈ اقامہ والے بھی یہ فارم پر کر سکتے ہیں، لیکن ہروب یا مطلوب والے یہ فارم فل نہ کریں.
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSchze5mfzuyToBWCRW86PaFBSIv2G_Mtxt8MxfmxyQqPHx3Ag/viewform