اہم خبریںبین الاقوامیبین الاقوامی خبریںپاکستان

 عرب امارات میں عیدالفطر 21 اپریل بروز جمعہ ہونے کا امکان ہے

رپورٹ دبئی : محمد آصف (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
متحدہ عرب امارات کی فلکیات سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے مطابق 21 اپریل کو عیدالفطر ہونے کا قوی امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا پورا چاند جمعرات 20 اپریل کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 36 منٹ پر ہو گا جب کہ شوال کا چاند جمعرات 20 اپریل صبح 8 بجکر 13 منٹ پر پیدا ہوگا اور غروب آفتاب کے 22 منٹ بعد تک دیکھا جا سکے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close