246

ڈی پی او سیالکوٹ عمر سعید کا تھانہ کوٹلی لوہاراں کا اچانک دورہ

(رپورٹ کامران سلہروی ، سیالکوٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

تھانے کے مختلف حصوں اور ریکارڈ کا معائنہ کیا۔فرنٹ ڈیسک ، حوالات اور ریکارڈ روم کے حوالے سے تفصیلات حاصل کیں۔جبکہ ایس ایچ او سعید خاں اور دیگر افسران نے علاقے میں جرائم اور پولیس کی کارکردگی کے حوالے تفصیلات بتائیں۔ جبکہ اس موقع پر ڈی پی او سیالکوٹ کا عوامی مسائل کے حل اور فوری انصاف کی فراہمی کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی سختی سے سرکوبی کی ہدایت بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں