Mr. Mir Behrooz, son of former Federal Minister Mir Muhammad Ibrahim Baloch, President of All Pakistan Mines and Minerals Association, has been selected as Pakistan's Ambassador to Sudan. 259

قبائلی سمجاجی اور سیاسی رہنما ال پاکستان مائنز اینڈ منرل ایسوسیشن کے صدر سابق وفاقی وزیر میر محمد ابراھیم بلوچ کے فرزند ہردالعزیز شخصیت محترم میر بہروز سوڈان میں پاکستان سفیر منتخب کیا گیا ہے

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ہم اپنے بہت ہی پیارے دوست اور بھائی وفاقی وزیر میر محمد ابراھیم بلوچ کے فرزند ہردالعزیز شخصیت محترم میر بہروز صاحب کو سوڈان میں پاکستان کا سفیر بننے پر دل کی اتا گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں.
جو قبائلی سمجاجی اور سیاسی رہنما ال پاکستان مائنز اینڈ منرل ایسوسیشن کے صدر سابق وفاقی وزیر میر محمد ابراھیم بلوچ کے فرزند ہردالعزیز شخصیت ہیں.
ہم “ڈوپا کی ایگزیکٹو ٹیم” کی طرف سے میر بہروز صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ انہیں پاکستان کا سفیر لگایا گیا ہے، جس پر ہم اپنی پوری ٹیم کی طرف سے دل کی اتا گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے وہ ایسے ملک پاکستان کی خدمات کرتے رہیں گے.
مظفر لا لا ڈوپا ایگزیکٹوممبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں