پِی ٹی آئي مدینہ المنورہ کی الیکٹڈ باڈی کے رھنماؤں کو عشائیہ دیا گیا 307

پِی ٹی آئي مدینہ المنورہ کی الیکٹڈ باڈی کے رھنماؤں کو عشائیہ دیا گیا

( رپورٹ : میاں محمد عظیم – مدینہ المنورہ )

پی-ٹی-آئی مدینہ المنورہ سینئر کارکنان وقاص مقصود عباسی، سردار زریاب منظور اور وقار احمد کی طرف سے پِی-ٹی-آئي مدینہ المنورہ کی الیکٹڈ باڈی کے رھنماؤں کو عشائیہ دیا گیا جس میں صدر پی-ٹی-آئی مدینہ منورہ خواجہ زبیر، جنرل سیکٹری محمد یاسین خان، انفارمیشن سیکرٹری محبت شاہ، ویلفیئر سیکرٹری اسد علی چیمہ، سیاسی کارکن سردار زائن اور دیگر کارکنان نے شرکت کی۔
شرکاء نے لاجواب ضیافت پر شکریہ ادا کیا۔ عشائیہ کے بعد 14 اگست جشن آزادی کے کامیاب تقریب کے لیے خواجہ زبیر صدر مدینہ منورہ نے تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ آئندہ آنے والے تقریبات کا پرجوش طریقہ سے انعقاد کریں گے اس کے بعد حالات حاضرہ پر ڈسکشن ہوئی اور آئندہ دنوں کے لائحہ عمل بھی طے کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں