ممتاز ماھر تعلیم ندیم بھٹی کے اعزاز میں صندوق صناعية کے افسران کا عشائیہ 274

ممتاز ماھر تعلیم ندیم بھٹی کے اعزاز میں صندوق صناعية کے افسران کا عشائیہ

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

صندوق صناعية سعودی عرب کے افسران کی جانب سے ڈاکٹر ندیم أحمد بھٹی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں وزارت صناعية کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی- تقریب سے خطاب کرتے ھوے جناب ذوالفقار نے کہا کھ پاکستانی ماہرین کا سعودی عرب کے شعبہ تعلیم میں کردار نہایت اھم ھے- آئی ٹی کے اکسپرٹ مبشر اور محمد نعیم نے ڈاکٹر ندیم بھٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تعلیمی عمل میں جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کروایا- ڈاکٹر ندیم بھٹی بے کھا کہ اس وقت پاکستان کو مختلف فیلڈ کے ماہرین کی شدید ضرورت ھے- انہوں نے کہا کہ یکساں نصاب تعلیم کا نفاذ ایک اھم فیصلہ ھے جس کے دور رس اثرات مرتب ھونگے- تقریب سے طاہر خورشید- فیاض محمود- شبیر شوبدات- راجہ تنویر – محمد عدنان – سید فصیح -محمد عمران – محمد ارسلان- جنید بٹ-اور شعیب قاضی نے بھی خطاب کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں