انٹرویواہم خبریںپاکستانتصاویر اور مناظردلچسپ و عجیبسیاستملٹی میڈیا

وزیراعظم آف پاکستان شہباز شریف کے حکم کے باوجود کراچی میں مقیم صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر نہ ہو سکی

خصوصی رپورٹ : اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
وزیراعظم آف پاکستان شہباز شریف کے حکم کے باوجود کراچی میں مقیم صارفین کو گیس کی فراہمی بہتر نہ ہو سکی، اور مسلسل گیس کی سپلائی تعطل کا شکار ہے، سحر اور افطار کے دوران عدم گیس کی سپلائی سے کراچی کے عوام شدید مشکلات کا شکار ہو کر ذہنی افسردگی کا شکار ہیں، اس وقت گورنر ہاوس میں بھی گیس کی سپلائی بند ہے، گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے متوسط خاندان کے افراد بازاروں سے مہنگا اور غیر معیاری کھانا کھانے پر مجبور ہیں.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے