سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کیخلاف اپیلوں پرسماعت کے دوران جسٹس حسن اظہر رضوی کے جواب پر عدالت میں قہقہے 202

سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرے پر نوٹس جاری

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل اور گورنر سٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کر دیئے.
سپریم کورٹ نے نوٹس میں عدالتی حکم نہ ماننے پر تنبیہ بھی کی، عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ عدالتی حکم عدولی کے نتائج قانون میں واضح ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں