(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستانی وفد کی قیادت کی وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر محمد صادق ،ترکمانستان میں پاکستان کے سفیر عرفان احمد اور سفارتخانے کے سینئر افسران، مذاکرات میں شریک ہیں
دوران مذاکرات پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان ،دو طرفہ تعلقات کی تمام جہتوں کا جائزہ لیا گیا پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان توانائی، انسانی وسائل، اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلے سمیت باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئےدونوں اطراف کا دو طرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا بعد ازاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا
#Pakistan 🇵🇰 #Turkmenistan 🇹🇲 #AfghanPeaceProcess