پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کا گوادر میں چینی باشندوں کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی مذمت اور اظہار تشویش۔ (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 302

قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ،غریب آدمی پریشان ہے،میاں شہباز شریف

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی ٹی آئی حکومت نے 12 ویں دفعہ ادویات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کیا ہے۔ ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کھانے پینے کی اشیاءمیں اسی نوع کے ہوشربا اضافے اور مہنگائی کے بعد کیاگیا ہے۔ یہ حکومت غریبوں کے لئے تباہ کن ثابت ہوئی ہے جن کے لئے اب زندہ رہنا بھی ناممکن بنا دیاگیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں