(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
سعودی عرب کے علاقے طائف میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے منسوب اونٹ دوڑ کے بڑے مقابلے منعقد کیے گئے جس میں مجموعی طور پر 14 ہزاع 843 اونٹوں نے شرکت کی فائنل راونڈ میں 93 اونٹوں نے حصہ لیا جس میں مبلش نامی اونٹ نے پہلی جبکہ الزبارہ نامی اونٹنی نے دوسری پوزیشن حاصل کی گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے جیتنے اونٹوں کے مالکان میں انعامات تقسیم کیے