196

الخبر جم خانہ کے زیر اہتمام کرکٹ کِٹ کی ڈسٹریبیوشن کی تقریب کا انعقاد ہوا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سعودی عرب مشرقی علاقے کا شہر الخبرمیں جم خانہ کے زیر اہتمام کرکٹ کِٹ کی ڈسٹریبیوشن کا پروگرام منقعد ہوا اس میں پوری ٹیم نے حصہ لیا۔ اور کِٹ کی ڈسٹریبیوشن ہوئی ۔اور آنے والے مہمانوں نے ورلڈ کپ کے حوالے سے اظہار خیال بھی کیا۔ اور ان کے علاوہ اس پروگرام میں سعودی عرب نیشنل ٹیم کے کھلاڑی زین اور زیشان نے بھی حصہ لیا اور ان کے علاوہ مہمانان گرامی میں طاہر کرامت ،ہارون ،خاور شہزاد، عامر فاروق نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں