131

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا غلاف نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا غلاف نئے اسلامی مہینے کے آغاز میں یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا، تبدیلی کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا گیا۔ غلافِ کعبہ بنانے والی الکسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق کعبے کے غلاف کی تبدیلی کیلئے 15 افراد کو فنی تربیت فراہم کی گئی ہے.
مکہ مکرمہ میں غلافِ خانہ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا۔ کسوہ فیکٹری کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غلافِ کعبہ ک تبدیلی میں 670 کلو ریشم استعمال کیا گیا ہے۔ فیکٹری نے کہا ہے کہ غلافِ کعبہ میں 120 کلوگرام سونا اور 100 کلوگرام چاندی کا بھی استعمال کیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں