پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیز کے کامیاب دورہ پر مبارکباد ۔ عبید اللّه یوسفزئی (سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ) 371

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیز کے کامیاب دورہ پر مبارکباد ۔ عبید اللّه یوسفزئی

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

پاکستان تحریک انصاف ریاض کے سیکرٹری سپورٹس ونگ عبید الله یوسفزئی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیز کے کامیاب دورے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، عبید اللّه یوسفزئی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی T20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کا مورال ہائی ہوگا
اس کے علاوہ پی ٹی آئی ریاض سٹی نے جو ذمہ داری مجھے سونپی ہے میں بھرپور کوشش کروں گا کہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا سکوں
ان شاء اللہ میں پاکستانی کمیونٹی کےلے اسپورٹس کے مواقع فراہم کرنے کی کوشش کروں گا
میری توجہ خصوصی طور پر کرکٹ پر ہے کیونکہ پاکستانی کمیونٹی کو کرکٹ سے لگاؤ ہے
اور جہاں پر کھیل کھود کے میدان آباد ہو وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں
نوجوانوں کو اور بچوں کو کھیل کھود پر زیادہ توجہ دینی چاہیے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں