چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری) کا کمبائنڈ ملٹری اسپتال راولپنڈی کا دورہ 48

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر (نشانِ امتیاز – ملٹری) کا کمبائنڈ ملٹری اسپتال راولپنڈی کا دورہ

اسٹاف رپورٹ:پی این پی نیوز ایچ ڈی

آرمی چیف نے “معرکۂ حق آپریشن بنیانُ المرصوص” کے دوران زخمی ہونے والے جوانوں اور معصوم شہریوں کی عیادت کی۔
دورے کے دوران آرمی چیف نے ہر زخمی جوان سے انفرادی طور پر ملاقات کی، ان کی بے مثال بہادری اور فرض شناسی کو سراہا، اور ان کی دیکھ بھال، بحالی اور فلاح و بہبود کے لیے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں