اہم خبریںپاکستانسیاست

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے گندم پالیسی پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا.
نجی ٹی وی چینل کے مطابق اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ کے زیرصدارت اجلاس میں گندم پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا،چیف سیکرٹری ، آئی جی، سیکرٹری خوراک، ڈائریکٹر فوڈ، کین کمشنر، اعلیٰ حکام شرکت کرینگے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close