اہم خبریںپاکستانسیاست

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے وزیراعلی محمود خان نے سمری گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کردی

رپورٹ پشاور: (عدنان تابش پی این پی نیوز ایچ ڈی)
خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے وزیراعلی محمود خان نے سمری گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کردی۔
اگر گورنر سمری بھیجے جانے کے 48 گھنٹوں کے اندر اس پر دستخط کرتے ہیں، تو اسمبلی اسی وقت تحیل ہوجائے گی۔ اگر گورنر سمری ر دستخط سے انکار کریں۔ تو اسمبلی 48 گھنٹوں کے بعد خود بخود تحلیل ہوجائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close