(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
راجا رضوان چراغ اور راجا عرفان اسلم سے ان کے والد کے انتقال پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے
دکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی آپ کے ساتھ ہے
پی پی پی چیئرمین نے مرحوم ماسٹر محمد اسلم کے لیئے جنت الفردوس اور تمام سوگواران کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے