چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملک بھر کی طرح پورے گلگت بلتستان میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پر صوبائی و ضلعی تنظیموں کو شاباش 258

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ملک بھر کی طرح پورے گلگت بلتستان میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پر صوبائی و ضلعی تنظیموں کو شاباش

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ہمالیہ کے پہاڑوں اور قراقرم کی اونچائیوں پر گونجتی صدائیں نوشتہ دیوار ہیں، گلگت بلتستان کے ہر ضلع میں مہنگائی سرکار کے خلاف احتجاج ایک سلسلہ ہے جو سلیکٹڈ حکومت کے خاتمے پر رکے گا،نئے پاکستان کے نام پر عمران خان نے ملک کو تباہی کے حوالے کردیا،مہنگائی کے ہاتھوں پریشان گلگت بلتستان کے عوام عمران خان کو معاشی جرائم کو کبھی معاف نہیں کریں گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں