رپورٹ(کامران سلہری نمائندہ خصوصی ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات ،محکمہ انہار کے افسران ۔پولیس افسران ۔وکلاء ۔ڈاکٹرز اور صحافیوں کے علاوہ مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والے حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں موضع لاڈوپنڈی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ھے۔نماز جنازہ میں شرکت کرنے والے افراد نے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی والدہ کے لیے اللہ تعالی سے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ھے۔