‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پورے آزادکشمیر میں منائی گئی۔ (سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ ) 268

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پورے آزادکشمیر میں منائی گئی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پیپلز سیکرٹریٹ مظفرآباد میں پروقار تقریب قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کا قیادت کی لازوال قربانیوں، پارٹی کی مثالی جدوجہد اور چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم منتخب کروانے کے حوالے سے جارحانہ خطاب. امیدواران اسمبلی شوکت جاوید میر، سردار مبارک حیدر ,خالد اعوان سمیت عہدیداروں، کارکنوں کی بھرپور شرکت.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں