Chairman Bilawal Bhutto Zardari meets newly elected advisor 238

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نو منتخب مشیر سے ملاقات

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

بلاول ہاؤس میں بدین سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی سندھ کے نومنتخب مشیر حاجی رسول بخش چانڈیو کی ملاقات ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حاجی رسول بخش چانڈیو نے عوام کی خدمت کا تسلسل جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں