پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہر شہر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پر جیالوں کو شاباش، 242

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہر شہر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے پر جیالوں کو شاباش

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ضلع شانگلہ، ضلع کوہاٹ اور ضلع چنیوٹ میں جیالوں کا احتجاج ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کی ایک کڑی ہے، سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہر شہر پی پی پی کا مہنگائی کے خلاف عوامی احتجاج حکومت کے لئے نوشتہ دیوار ہے،15 دن سے جاری مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی کی منظم مہم دراصل عوام کے جذبات کی عکاس ہے، پاکستان پیپلزپارٹی ملک میں جاری بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں