Chairman Bilawal Bhutto Zardari extends condolences to PPP District Hyderabad 264

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی ضلع حیدرآباد دیہی کے اطلاعات سیکریٹری اسماعیل وسان سے تعزیت کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی پی پی چیئرمین نے اسماعیل وسان سے ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کیا ہےمجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں