چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین 252

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی فقیر شیر محمد بلالانی کے بھتیجے فقیر صدیق بلالانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی پی پی چیئرمین نے فقیر شیر محمد بلالانی سمیت سوگوار خاندان کے تمام افراد سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
مجھ سمیت پوری پارٹی آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے: بلاول بھٹو زرداری کا فقیر شیر محمد بلالانی کے نام تعزیتی پیغام ،دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں