چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے پر پاک بحریہ کو خراج تحسین 241

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینئر رہنما حاجی عبدالغفار خان مہر کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

پی پی پی چیئرمین نے مرحوم کے فرزند کامران خان مہر سمیت تمام سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے
مرحوم حاجی عبدالغفار خان مہر کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ،مرحوم کی پارٹی اور قصبہ رستم کے لیئے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں دعا ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں