چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائداعظم کی 11 اگست کی تاریخی تقریر کی مناسبت سے 2009 سے ہر سال پاکستان میں منائے جانے والے یوم اقلیت پر بلاول ہاؤس میں کیک کاٹا 271

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائداعظم کی 11 اگست کی تاریخی تقریر کی مناسبت سے 2009 سے ہر سال پاکستان میں منائے جانے والے یوم اقلیت پر بلاول ہاؤس میں کیک کاٹا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی یوم اقلیت پر اقلیتی برادری کے افراد کو مبارک باد دی.
قومی یوم اقلیت کے موقع پر اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کے سلسلے کو جاری رکھنے کا عزم دہرایا.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے بھی قومی یوم اقلیت کا کیک کاٹا گیا.
قومی یوم اقلیت کی تقریب میں گیان چند اسرانی، سعید غنی، وقار مہدی، ناصر شاہ، لال چند اکرانی، شہلا رضا اور اسماعیل راہو موجود تھے.
لعل بخش بھٹو، نوید انتھونی، مشتاق مٹو، تیمور تالپور، منور وسان، آصف خان، روما مٹو، احمد جان، لکشمند داس، ڈاکٹر راکیش موٹیانی اور لیاقت آسکانی بھی قومی یوم اقلیت کی تقریب میں موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں