(سٹاف رپورٹ تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ )
سی ای او عالم خان مہمند کو پی ٹی آئی کی جانب سے بہترین میڈیا خدمات سر انجام دینے کے اعزاز میں پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن کی جانب سے خصوصی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ دی گئی جو کہ انہوں نے یہ سفیر پاکستان جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر کے ہاتھوں وصول کی اس موقع پہ عالم خان مہمند نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خدمت کے لئے ہمہ وقت حاضر ہو پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں ہم سب کو ملکت اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ۔پاکستان ہم سب کی پہچان ہے.