بلال فرینڈز سی سی نے جمعہ کو ای پی سی اے گراؤنڈ 8 میں ڈیلوئٹ سی سی کے خلاف سیزن کا ایک سنسنی خیز مقابلہ جیتا
مشرقی صوبہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے غیر متنازعہ ‘شیر کنگ’ منور چوہدری لیگ ٹائٹل چیلنج کپ کے افتتاحی دن باکس آفس پر گرجے
ٹاپ ٹین مرحلہ.آج کھیلے جانے والے پہلے مقابلے میں مراکیوال_سٹیلئین نے اے_ڈی_الیون_ڈونگرپور کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر دیا
بی سی سی آئی نے درخواست کی ہے کہ وہ 1992ء ٹیم کے کپتان عمران خان کا خصوصی تحفہ (بلیزر) لیں.عمران خان جیل میں قید ہونے کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکے گے۔
آئی سی سی ورلڈکپ فائنل 2023 ءکیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کرلیا ہے تاہم عمران خان شریک نہیں ہو سکیں گے.