صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں ایوان صدر کیمپ آفس میرپور میں راٹھوعہ ہریام پل کی تعمیر میں تاخیرکے حوالے سے بریفنگ کے لیے خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا گیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی سوئٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں ہونے والی سرجری کی تفصیلات سامنے آگئیں