بے گناہ فلسطینوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کے حوالے سے سعودی عرب کی تمام جامع مساجد میں آج علماء اکرام نے اپنے اپنے خطبہ کے دوران فلسطینی عوام کی فتح اور کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی
نواز شریف کی روانگی سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ان سے ملاقات کر رہے ہیں
صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
“”مجلس پاکستان ریاض”” سعودی عرب کے صدر انجینئر رانا عبدالروف کی اقامت گاہ پر پیر کے روز بعد نماز عشاء “”درس قرآن”” کے حوالے سے ایک روح پرور دینی نششت منعقد کی گئی