صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کی لیکچرر، سوشل ایکٹیوسٹ عروج خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔
مسلم امہ کے اتحاد اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے مسائل اور مصائب میں گھرے بے گناہ مسلمانوں کی نجات کے لئے آج جمعہ خطبات میں امامین مساجد نے انتہائی دکھے دل اور اشک بار آنکھوں کے ساتھ خصوصی دعائیں کیں
میکڈونلڈ نے اسرائیلی فوجیوں کو مفت غذا کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ تمام پاکستانی غزہ کے مظلوموں سے اظہاریکجہتی کےلیے میکڈونلڈ کا بائیکاٹ کریں۔ سراج الحق
انتہائی دکھ اور کرب کے ساتھ یہ خبر دی جاتی ہے کی پاکستان انٹرنیشنل اسکول ریاض انگلش سیکشن “”PISES”” .میں “”AS_B “” کلاس میں زیر تعلیم جواں سال طالب علم حمزہ شہزاد ایک کار حادثہ میں کل رات (سوموار 16 اکتوبر 2023) کو انتقال ہو گیا