سعودی عرب کے شہر کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں کوپاسا عربیہ کمپنی کے لائف کیمپ میں موجود پاکستانیوں نے بھی آزادی کے دن 14 آگست کی مناسبت سے پارٹی کا اہتمام 362

سعودی عرب کے شہر کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں کوپاسا عربیہ کمپنی کے لائف کیمپ میں موجود پاکستانیوں نے آزادی کے دن 14 آگست کی مناسبت سے پارٹی کا اہتمام کیا

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ)

دیس سے دور پردیسیوں کی اپنی پاک مٹی سے محبت کم نہیں بلکہ اور بھی زیادہ ہوجاتی ہیں۔ سعودی عرب کے شہر کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں کوپاسا عربیہ کمپنی کے لائف کیمپ میں موجود پاکستانیوں نے بھی آزادی کے دن 14 آگست کی مناسبت سے پارٹی کا اہتمام کیا اور کیک کاٹا۔ اس موقع پر سب پاکستانیوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور ملکی سلامتی کے لئے دعائیں مانگیں۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے نے پاک نیوز پوائنٹ کو بتایا کہ ہم پردیس میں اپنے وطن کو بھولے نہیں۔ اور اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ پاکستان کی تعمیر وترقی میں اپنا بھرپور حصہ لیتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں