Bahauddin Zakaria University Multan girl takes her fianc wearing burqa to girls hostel 264

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں لڑکی اپنے منگیتر کو گرلز ہاسٹل میں برقع پہنا کر لے گئی

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

سیکیورٹی گارڈ کو چال مشکوک لگی تو اُس نے گیٹ پر ہی روک لیا، جانچ کے بعد پتا چلا کے وہ لڑکی نہیں لڑکا ہے، انتظامیہ نے رحمان ہاشمی نامی نوجوان کو جو کہ شعبہ ایگریکلچر کا طالب علم ہے پولیس کے حوالے کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں