First lady Bushra Bibi's daughter's wedding picture came to light 326

خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی کی شادی کی تصویر سامنے آگئی

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

تفصیل کے مطابق بشریٰ بی بی کی بیٹی کا نکاح رواں سال اکتوبر میں 12ربیع الاول کو مسجد نبویﷺ میں ایک تقریب میں انجام پایا تھا.


جس میں خاندان کے افراد اور دوستوں نے شرکت کی تھی ۔نکاح کے بعد جوڑے نے عمرہ بھی ادا کیا تھا.
اب نوبیاہتا جوڑے کی لاہور میں شادی کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا محمد شیخ نے نیوی بلیو رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ دلہن نے خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا. اس موقع پر دونوں بے حد خوش دکھائی دے رہے تھے. محمد شیخ کے والد پاکستان میں بزنس مین ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں