بریکنگ نیوز سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کے لیے بری، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا بدھ کو صبح گیارہ بجے سے عمل درآمد ہوگاان شاء اللہ جلد ہی پاکستان کے لیے بھی اعلان ہو جائے گا۔ 431

سعودی عرب کا بری، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان

بریکنگ نیوز
(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن کے لیے بری، بحری اور فضائی سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا بدھ کو صبح گیارہ بجے سے عمل درآمد ہوگاان شاء اللہ جلد ہی پاکستان کے لیے بھی اعلان ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں