(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
تھانہ نبی بخش کی بہادر خاتون SHO میڈم تسنیم اقبال کی ہدایت پر پولیس جوانوں کی جرائم پیشہ افرادوں کے خلاف بہترین کاروائیوں کا نتیجہ یہ سامنا آیا موٹر سائیکل لفٹر کو SHO میڈم تسنیم اقبال کی ہدایت پر پولیس جوانوں نے خوب بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے CCTV فوٹیج کی مدد سے تھانہ نبی بخش کی حدود سے موٹر سائیکل لفٹر ملزم سلمان ولد نسیم کو شکنجے میں کرلیا ملزم سے چوری شدہ (1) موٹر سائیکل برآمد کی گئی ملزم نے دو روز قبل سولجر بازار پھول والی گلی سے موٹر سائیکل چوری کی تھی ملزم کو نبی بخش پولیس نے CCTV فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 375/2021 بجرم دفعہ 381A تھانہ نبی بخش میں درج ساتھ ہی ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ معلوم کیا جا رہا ہے ملزم سے مقدمہ بالا کے تحت تفتیش جاری.
335