Chairman Bilawal Bhutto Zardari strongly condemned the killing of PPP District Mastung leader Mir Muhammad Khan Ababki and his associates. 238

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی ضلع مستونگ کے رہنما میر محمد خان ابابکی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کی شدید مذمت

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

میر محمد خان ابابکی اور ان کے ساتھیوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے،بلوچستان میں پولیٹکل ایکٹوسٹ کا غیرمحفوظ ہونا انتھائی تشویش ناک ہے، تحقیقات کرائی جائے،
میر محمد خان ابابکی کی شہادت پر سردار ثناء اللہ ابابکی سے تعزیت کا اظہار کیا ہے،پی پی پی بلوچستان کے ڈپٹی اطلاعات سیکریٹری سردار ثناء اللہ ابابکی سمیت تمام لواحقین سے یکجہتی کا اظہار کیا،دکھ کی اس گھڑی میں قیادت اور جیالے آپ کے ساتھ ہیں: بلاول بھٹو زرداری کا ثناءُاللہ ابابکی کے نام تعزیتی پیغام دیا،پی پی پی چیئرمین نے شہداء کے درجات کی بلندی اور سوگواران کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں