(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نومنتخب مشیر برائے انفارمیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تنزیلہ ام حبیبہ قمبرانی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی جس میں رکن سندھ اسمبلی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عوام کی خدمت کے تسلسل کو جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔