Photos of actress Ayesha Omar and Shoaib Malik go viral on social media 316

اداکارہ عائشہ عمر اور شعیب ملک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

ایک صارف نے شعیب اور عائشہ کی تصویر کے ساتھ شعیب اور ثانیہ کی تصویر ملا کر پوسٹ کی ہے اور لکھا ہے کہ “شعیب بھائی”، ثانیہ مرزا آپ کی لوکیشن معلوم کرنا چاہتی ہیں. ایک صارف نے لکھا ہے کہ انسٹاگرام پر تصاویر کو ناپسند کرنے کا کوئی آپشن کیوں نہیں ہے.اس طرح کے بہت سے مدھاوں نے کومینٹ کیا ہوۓ تھے.
کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ عائشہ عمر کے حال ہی میں کرائے گئے ایک بے باک فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رکھی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شعیب ملک اور عائشہ عمر نے یہ فوٹوشوٹ ایک میگزین کے لیے کرایا، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں اور صارفین کی طرف سے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا جا رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں