The Australian cricket team will visit Pakistan after 23 years 347

آسٹریلین کرکٹ ٹیم 23 سال بعد پاکستان کے دورے پر آئے گی

(سٹاف رپورٹ ،تازہ اخبار ،پاک نیوز پوائنٹ)

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی ٹیم 1998 کےبعد پاکستان آئے گی
پی سی بی کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی،دورے کے دوران 3 ٹیسٹ، 3ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے.سیریز کے چاروں وائٹ بال میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے،میچز 29 مارچ سے 5 اپریل تک جاری رہیں گے.
سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 3 مارچ سے کراچی میں شروع ہوگا،دوسرا ٹیسٹ میچ 12 تا 16 مارچ تک راولپنڈی میں کھیلاجائے گا،تیسرا میچ21 تا 25 مارچ تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں