Former senior member of "Bizm Fanoos Riaz" and wife 118

ایچ ایم فیاض پی این پی نیوز ایچ ڈی بیورو چیف پنجاب کی خالہ جان جو کہ انکی ساس بھی ہیں ان کا اسلام آباد میں انتقال ہو گیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ایچ ایم فیاض پی این پی نیوز ایچ ڈی بیورو چیف پنجاب کی خالہ جان جو کہ انکی ساس بھی ہیں ان کا اسلام آباد میں انتقال ہو گیا ہے. اللہ پاک مرحومہ کو رحیق رحمت،جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
الہی آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں