الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے ورکنگ جرنلسٹ اتحاد گروپ کا سالانہ اجلاس 331

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے ورکنگ جرنلسٹ اتحاد گروپ کا سالانہ اجلاس

سیالکوٹ رپورٹ(افتخار الحق کھٹانہ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

اجلاس کی قیادت انور حسین باجوہ نمائندہ فائیو نیوز اور سرپرست اعلیٰ شہزاد احمد نمائندہ سماء ٹی وی منعقد ھوئی جسکی صدارت میاں محمد اشفاق نے کی،جس میں تمام ممبران نے الیکشن 2021-22 کے لئے سید عمران صادق کو صدر جبکہ سخاوت مغل کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔ جنرل اجلاس میں سابق صدر میاں محمد اشفاق نمائندہ 24 نیوز،سابق جنرل سیکرٹری عثمان اقبال خان نمائندہ نیو ٹی وی نے نومنتخب عہدیداروں کو پھولوں کے ھار پہنائے،ممبران نے سابق صدر و جنرل سیکرٹری کی ایک سالہ کارکردگی کو سراہا۔ اجلاس کی پروقار تقریب میں طارق جاوید انجم نمائندہ ایکسپریس نیوز، ،عمیر اشرف نمائندہ دنیا نیوز، ڈاکٹر شمس جاوید سینئیر صحافی،حاجی محمد عارف نمائندہ میٹرو ون،فاروق اعظم نمائندہ پبلک نیوز،محمد عمران نمائندہ دن نیوز،علی نقوی نمائندہ پی این این نیوز،مہر اکرم نمائندہ پی این این نیوز،نصیر احمد نمائندہ ایشیاء نیوز،عرفان گل نمائندہ پی ٹی وی،عمران عبدالرحمان نمائندہ اے پی پی ، تنویر حیدر اعوان صحافی،میڈم منور سلطانہ نمائندہ روز نیوز، عظیم شہزاد نمائندہ سچ نیوز، حضر شیخ نمائندہ سچ نیوز ،درے خان نمائندہ خیبر ٹی وی،میاں ندیم نمائندہ 7نیوز، راجہ سعد نمائندہ لاھور رنگ،بلال شیخ کے ٹی این نیوز،احمد شیخ نمائندہ K21, ،اسد علی نمائندہ پنجاب نیوز،،فہیم ریاض بھٹی صحافی ،جنید خان نمائندہ اسٹار ایشیاء،ندیم شیخ نمائندہ جے این این،مظہر حسین نمائندہ کوہ نور، عمر اکبر شیخ نمائندہ سندھ ٹی وی،وحید احمد آن نیوز،عادل اکمل میٹرو ٹائم،مرزا مسلم جی ٹی وی نے شرکت کی اور نومنتب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی نومنتخب عہدیداروں نے معزز ممبران کی فلاح بہبود اور مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کروائی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں