حضور ﷺ کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچایا جائے .امیر جماعت اسلامی سراج الحق 343

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی منصورہ میں اہم پریس کانفرنس

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

جماعت اسلامی نے پینڈورا پیپرز پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے،قانونی ماہرین سے مشورہ کیا ہے، جلد ہی رٹ پٹیشن فائل کر دی جائے گی ،پانامہ لیکس میں شامل ساڑھے چار سو لوگوں کے حوالے سے ہماری پٹیشن پہلے ہی سپریم کورٹ میں سماعت کے انتظار میں ہے۔ چاہیں گے کہ اس پر بھی سماعت کا سلسلہ فوری طور پر شروع کیا جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں