امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا معروف دینی ادارے جامعہ فاروقیہ حب کا دورہ 223

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا معروف دینی ادارے جامعہ فاروقیہ حب کا دورہ

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید کے فرزند اور جانشین مفتی انس عادل سے ملاقات اور طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشست۔
اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سندھ محمدحسین محنتی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، ناظم اعلی جمعیت اتحادالعلماء کراچی مولانا عبد الوحید، امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد و دیگر موجود ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں