(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )
جماعت اسلامی حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے عوام کے حقوق اور مسائل کے حل لیے اپنی جد وجہد جاری رکھے گی،17 اکتوبر کو جماعت اسلامی بے روز گار نوجوانوں کے ساتھ اسلام آباد میں ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ یاد دلانے اور ظالمانہ مہنگائی کو ختم کروانے کے لیے احتجاج کرے گی.