پشتون کلچر ڈے پر ریلیز ہونے والا علی ظفر کا گانا ’لار شہ پخور 313

پشتون کلچر ڈے پر ریلیز ہونے والا علی ظفر کا گانا ’لار شہ پخور

(سٹاف رپورٹ،تازہ اخبار،پاک نیوز پوائنٹ )

علی ظفر جنہوں نے گلوکاری کے ساتھ ساتھ اداکاری کی دُنیا میں بھی اپنے بھرپور نام کمایا حال ہی میں اپنے پشتو گانے کی وجہ سے واٸرل ہو گۓ۔
پہلے پشتو گانے پر صرف 24 گھنٹوں میں ایک ملین سے زائد ویوز آگئے۔پشتون کلچر ڈے پر ریلیز ہونے والے علی ظفر کے گانے ’لار شہ پخور‘ کو صرف 24 گھنٹوں کے دوران ایک ملین
یعنی 10 لاکھ سے زائد افراد نے سُن لیا ہے۔جبکہ اس وقت بھی اُن کا یہ گانا یوٹیوب پر ٹرینڈنگ پر سرِفہرست ہے۔اس موقع پر لوگوں کا ملا جلا رجحان سامنے آیا مر اکثریت نے گانے کو بے حد پسند کیا۔جب کہ کچھ Fans ان پر طعنے کستے بھی نظر آٸے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں